Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کبھی نہیں کہا کہ بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا، بین اسٹوکس

شائع 29 مئ 2020 01:00pm

انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا۔

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا۔

اسٹوکس نے اپنی کتاب آن فائر میں لکھا ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی اپروچ حیران کن تھی، لگ ایسا رہا تھا کہ بھارت میچ جیتنا ہی نہیں چاہتا تھا۔